the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیت المقدس،9جون(ایجنسی) اسرائیل نے اپنی حدود میں داخلے کے لئے فلسطینیوں کو جاری کردہ 83 ہزار اجازت نامے منسوخ کر دیئے ہیں۔ یہ اقدام بدھ اور جمعرات کی شب تل ابیب میں قریب وزارت دفاع کے قریب واقع تجارتی مرکز میں دو فلسطینیوں کی جانب سے مسلح کارروائی میں چار اسرائیلیوں کی ہلاکت کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ فائرنگ سے چار



اسرائیلی زخمی ہوئے۔
اسرائیلی وزارت دفاع کے سویلین مینجمنٹ ڈیسک، جو غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی سرگرمیوں میں کوارڈی نیشن کا کام کرتا ہے، نے ایک بیان میں کہا ہے کہ "رمضان المبارک کے دوران غرب اردن سے فلسطینیوں کو مقبوضہ القدس میں اپنے رشتہ داروں سے ملاقاتوں کے لئے جاری کردہ خصوصی اجازت نامہ منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ نیز 83 ہزار دوسرے پاس بھی بیک جنبش قلم منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.